India-Sri Lanka Test Series: بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز، وراٹ کوہلی کے نام ہے یہ ریکارڈ، جے سوریا اور سہواگ دوسرے اور تیسرے نمبر پر
موجودہ بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی جانب سے شبھمن گل، کے ایل راہل اور یشسوی جیسوال کی کارکردگی پر خصوصی نظر رہے گی۔ تینوں بلے باز سری لنکن حالات میں اپنی تکنیک اور مستقل مزاجی کا امتحان دیں گے۔دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم کو لہیرو اودارا، کامندو مینڈس، کپتان دھننجایا ڈی سلوا اور کوشل مینڈس سے بڑی اننگز کی امید ہوگی۔
Jayasuriya’s appeal to PM Modi: سنتھ جے سوریا نے پی ایم مودی سے کی یہ اپیل، ملا یہ جواب
وزیر اعظم مودی نے اپنی ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کو دہرایا اور میانمار میں حالیہ زلزلے کے بعد ہندوستان کی مدد کو مثال کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میانمار میں زلزلے کے بعد ہم سب سے پہلے مدد بھیجی تھی۔ اسی طرح سری لنکا کے بحران کے دوران ہندوستان نے اپنی طرف سے ہر ممکن مدد کی تھی۔‘‘
Rohit Sharma breaks Sachin’s world record: روہت شرما نے افغانستان کے خلاف طوفانی سنچری بنا کر توڑا سچن کا عالمی ریکارڈ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی۔ اب ون ڈے کرکٹ میں ان کے نام 31 سنچریاں درج ہو چکی ہیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔





