Saharanpur Mosque Demolition: ’’دوسرے مذہب کے عقیدے سے کھلواڑ کرنے والے سناتنی نہیں ہو سکتے…‘‘، مسجد انہدام معاملے میں اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر نشانہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کو بتانا چاہیے کہ اگر کسی معاملے میں عدالتی کارروائی آگے بڑھ سکتی تھی تو جلد بازی میں ایسی کارروائی کیوں کی گئی۔ انہوں نے صحافیوں سے بھی اپیل کی کہ کسی بھی معاملے کو سیاسی دباؤ یا چمک دمک کے اثر میں توڑ مروڑ کر پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔
Anant Ambani offers prayers: اننت امبانی نے تروپتی کے شری وینکٹیشور سوامی مندر میں کی پوجا ارچنا، روایتی لباس میں مذہبی رسومات میں شرکت
اننت امبانی نے اتوار کے روز ترو مالا واقع شری وینکٹیشور سوامی مندر میں حاضری دے کر پوجا ادا کی۔ روایتی لباس میں ملبوس اننت امبانی نے مندر کی مذہبی رسومات میں شرکت کی اور عقیدت کے اظہار کے طور پر مندر میں اپنے بال بھی نذر کیے۔
India is rapidly progressing towards leading the world: بھارت عالمی قیادت کی جانب تیزی سے بڑھا آگے… برہمنوں نے کی ثقافت اور اقدار کی حفاظت: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ برہمن طبقے کا بنیادی کردار روایات کی حفاظت، سناتن دھرم کے فروغ، سماجی اتحاد برقرار رکھنے اور دیوی دیوتاؤں کے احترام کا تحفظ کرنا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں ذات پات نہیں بلکہ سناتن اور سماج کی یکجہتی سب سے زیادہ ضروری ہے۔
Uttar Pradesh Foundation Day: ثقافت اور روایت کی سرزمین اتر پردیش آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں ادا کر رہا ہے اہم کردار: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ ڈیفنس کوریڈور نے ریاست کی شناخت بدل دی ہے۔ جس ریاست کو کبھی کٹے کے لیے جانا جاتا تھا، آج وہاں میزائل اور آٹومیٹک رائفلیں تیار کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہاکمبھ میں 66 کروڑ افراد نے شرکت کر کے سناتن کی طاقت کا مظاہرہ کیا، جو اپنے آپ میں ایک منفرد واقعہ تھا۔
مدھیہ پردیش میں ایک اورمسلم خاتون نے اپنایا ہندو دھرم، سفینہ سے سمرن بن کر عاشق کے ساتھ لے لئے سات پھیرے، مہادیوگڑھ سمیتی ہوئی مہربان
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں ایک لڑکی نے اپنے بچپن کے پیار پانے کا نام دے کر سناتن دھرم اپنایا ہے اورپھر اپنے عاشق کے ساتھ سات پھیرے لئے۔ لڑکی نے اپنا نام سفینہ سے بدل کر سمرن کرلیا۔
Baba Ramdev on Rooh Afza and Sharbat Jihad: بابا رام دیونے’شربت جہاد‘ پرپھردیا متنازعہ بیان، شربت روح افزا سے متعلق کہی یہ بڑی بات، مساجد اور مدارس کا کیا ذکر
بابا رام دیو نے ورنداون میں منعقدہ تقریب کے دوران 'شربت جہاد' پر پھر متنازعہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا، لیکن روح افزا والوں نے اسے 'شربت جہاد' مان لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ یہ جہاد کررہے ہیں۔
Pawan Kalyan’s Janasena Party Sets Up Wing To “Protect Sanatana Dharma”: پون کلیان نے جناسینا پارٹی میں سناتن دھرم پروٹیکشن ونگ بنانے کا کیا اعلان
پون کلیان کی پارٹی جناسینا آندھرا پردیش میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ ہے۔ ایسے میں ہفتہ کو انہوں نے اپنی پارٹی جناسینا کے نئے ونگ کے قیام کا اعلان کیا۔
Udhayanidhi Stalin Case: سناتن دھرم پر متنازعہ بیان کے معاملے میں ادے ندھی اسٹالن کی عرضی پر سپریم کورٹ نے جاری کیا نوٹس، اس تاریخ کو ہوگی اگلی سماعت
گزشتہ سال ستمبر کے مہینے میں تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادے ندھی اسٹالن نے سناتن دھرم کا موازنہ ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریوں سے کیا تھا۔
Udhayanidhi Stalin on Sanatan Dharma: سناتن کے خلاف بیان پر سپریم کورٹ نے کی ادے ندھی اسٹالن کی سرزنش، کہا – آپ کو نتیجہ معلوم ہونا چاہیے
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سچن دتہ کی بنچ نے تبصرہ کیا، "آپ نے اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال کیا اور اب آپ سپریم کورٹ سے ریلیف مانگ رہے ہیں۔ آپ عام آدمی نہیں، آپ ایک سیاست دان ہیں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ اس کا نتیجہ کیا ہوگا۔
Bharat Express Conclave: ‘ایسے گنہگاروں کو ایودھیا مت بلاؤ…میں نے پہلے ہی کہا تھا’، پران پرتشٹھا تقریب کا دعوت نامہ ٹھکرانے والوں پر مہنت راجو داس کا شدید حملہ
بھارت ایکسپریس کے کنکلیو میں مہنت ستیندر داس نے کچھ باباؤں اور سنتوں کی توجہ مبذول کرائی جو 22 جنوری کو منعقد ہونے والی رام للا کے مجسمے کی پران پرتشٹھا کی تقریب پر سوال اٹھا رہے تھے۔





