Jammu and Kashmir: مالی سال 2023-24 میں سرکاری اسکولوں کے لیے 1669 کروڑ روپے کی منصوبہ بندی کی تجویز
مرکزی اور ریاستی حکومتیں جموں و کشمیر میں ایک مضبوط تعلیمی نظام کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہیں۔ سرکاری اسکولوں کے طلباء اب پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔