Sam Altman’s sister accuses him of financial: اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ پر بہن نے لگایا جنسی استحصال کا الزام
سیم آلٹ مین کی بہن نے بتایا کہ اس وقت 3 سال کی تھی اور جب یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت سام بالغ تھے اور وہ نابالغ تھیں۔ اینی آلٹ مین پہلے بھی ہی سوشل میڈیا پریہ دعویٰ کر چکی ہیں کہ سیم آلٹ مین نے ان کا استحصال کیا تھا۔
?What is Artificial Intelligence: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین
وہ مصنوعی ذہانت کے خیال کو بھی قبول کرتے نظر آئے جو انسانی لسانی ثقافتی اور جغرافیائی سیاسی نظاموں کے لیے خطرہ ہے۔ سیم آلٹمین نے کہا: "ہمیں اس خطرے سے نمٹنے کے لیے نظام بنانے کی ضرورت ہے اور یہ ایک بہت ہی پیچیدہ جغرافیائی سیاسی چیلنج ہونے والا ہے۔"