Sweden court finds Quran burner guilty of hate crimes: قرآن پاک کو نذرآتش کرنے والے ملعون سلوان کو سویڈن کی عدالت نے مرنے کے بعد بھی مجرم دیا قرار
بیان میں کہا گیا ہے کہ نجیم کو چار مختلف مواقع پر مسلمانوں کے عقائد کے خلاف توہین کے اظہار کے تحت نفرت انگیز جرائم کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔دوسری جانب وکیل کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق استعمال کریں گے۔
Salwan Momika murder case: قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان مومیکا کے قتل کے الزام میں گرفتار تمام افراد کو کردیا گیا رہا
سلوان مومیکا اورایک شریک مدعا علیہ پر اسٹاک ہوم کی عدالت میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے قرآن پاک جلانے کے حوالے سے بیانات کے ذریعے نسلی منافرت پر اکسایا تھا، سویڈش میڈیا کے مطابق جس وقت سلوان مومیکا کو قتل کیا گیا وہ ٹک ٹاک پر لائیو سٹریمنگ کر رہا تھا۔
Quran-burner Salwan Momika found dead: قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان صباح مومیکا مردہ پایا گیا،مسلمانوں نے کہا ”اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی‘‘
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل کرنے والا 37 سالہ ملعون سلوان مومیکا حال ہی میں سویڈن سے ناروے منتقل ہوا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر 27 مارچ کو پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ملعون نے صارفین کو آگاہ کیا تھا کہ وہ ناروے حکام کی حفاظت میں سویڈن سے ناروے منتقل ہو رہا ہے۔





