Risk of low sodium: نمک دشمن نہیں، کہیں آپ پر بھی تو نہیں منڈلا رہا کم سوڈیم کا خطرہ
سوڈیم اعصاب کے سگنل اور مسلز کے سکڑاؤ کے لیے ضروری ہے۔ کم نمک سے جم کی کارکردگی گھٹتی ہے، اینٹھن بڑھتی ہے اور اسٹریس ہارمونز کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اعصاب اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔
Bengal Ration Scam Case: بنگال راشن گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا کو پھر کیا طلب
اس سے پہلے 2019 میں، مغربی بنگال میں روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے میں سین گپتا کو ای ڈی کے حکام نے طلب کیا تھا۔ انہیں روز ویلی گروپ کے کچھ فلمی منصوبوں میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا تھا۔





