Pakistan Captain Salman Ali Agha On Handshake: ’یہ بھارت پر منحصر کرتا ہے‘، ’ہینڈ شیک‘ پر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا بیان توجہ کا مرکز
’ہینڈ شیک‘ کو لے کر میچ سے قبل ہفتہ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا سے اس حوالے سے سوال کیا گیا۔ اس پر انہوں نے محتاط انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکمل طور پر بھارت پر منحصر ہے کہ وہ کھیل کو کس جذبے کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔
Pakistan announced Squad for T20 World Cup: ٹی-20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کے درمیان پاکستان نے کیا 15 رکنی ٹیم کا اعلان، فلاپ بابراعظم کو ملی جگہ
ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کی بائیکاٹ کی خبروں کے درمیان پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنا منٹ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم میں سابق کپتان بابراعظم کو بھی جگہ ملی ہے۔
Asia Cup 2025: پاکستان کے خلاف آپریشن ’وائٹ بال‘، بھارت نے میدان میں دکھائی طاقت، دی شکست
پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، جسے بھارتی گیندبازوں نے بالکل غلط ثابت کر دیا۔ پاکستان پہلی ہی گیند سے دباؤ میں نظر آیا۔ گیندبازی کی شروعات کرنے والے ہاردک پانڈیا نے پہلی گیند وائیڈ پھینکی تھی، لیکن پہلی درست گیند پر سیم ایوب جسپریت بمراہ کو کیچ دے بیٹھے۔ دوسرا وکٹ جسپریت بمراہ نے لیا
Kohli-Naveen Ul Haq Controversy: وراٹ کوہلی-نوین الحق کے جھگڑے پر پاکستانی کھلاڑی کے جھوٹ کا پردہ فاش، آغا سلمان نے بتائی حقیقت
پاکستان کرکے کرکٹر امام الحق نے کہا تھا کہ سلمان آغا نے کوہلی کو ایک میسیج کیا تھا۔ اس میں انہوں نے کوہلی کو بچہ کہا تھا۔





