Mahira Khan: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں نظر آنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کی دوسری شادی
ماہرہ خان نے اپنے بڑے دن پر ہلکے نیلے رنگ کا لہنگا اور چولی پہنی تھی۔ جس پر نہوں نے مماثل لمبی چونری اٹھا رکھی تھی۔ دلہن بننے والی ماہرہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ جبکہ ان کے دولہا میاں سلیم نے بلیک رنگ کی شیروانی پہنی ہوئی تھی جس پر انہوں نے نیلے رنگ کی پگڑی باندھی ہوئی تھی۔
طلاق کے 8 سال بعد پھر نکاح کرنے جا رہی ہیں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان؟ اب یہ بزنس مین بنیں گے شوہر
Mahira Khan To Tie Knot: ماہرہ خان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ ستمبر میں اپنے بوائے فرینڈ سلیم سے شادی کرنے والی ہیں۔ خبروں کے مطابق شادی کے فنکشن میں ان کے قریبی دوست اور رشتہ دار شرکت کریں گے۔