Sakshi Maharaj: ’’یہ ملک اتنا ہی مسلمانوں کا ہے جتنا ہندوؤں کا‘‘ساکشی مہاراج نے کہا- بھگوان شری رام مسلمانوں کے آباؤ اجداد
اپوزیشن اتحاد انڈیا پر حملہ کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ یہ اتحاد سچے سناتن ویدک ہندو مذہب کو تباہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کرپٹ لوگوں کا ٹھگ بندھن ہے۔