Bharat Express DD Free Dish

Saif Ali Khan attack case

سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے ملزم محمد شریف الاسلام شہزاد نے ممبئی سیشن کورٹ میں ضمانت درخواست دائر کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دیا اور کہا کہ پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے