India vs Sri Lanka: زخمی سائی سدرشن کی جگہ سرفراز خان کو ٹیسٹ ٹیم میں موقع
بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران بھارتی ٹیم میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ نوجوان بلے باز سائی سدرشن کے زخمی ہونے کے بعد سرفراز خان کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
IPL 2026: سدرشن، گل اور بٹلر کی نصف سنچریاں، جی ٹی نے سی ایس کے کو 230 رنز کا دیا ہدف
نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی پی ایل 2026 کے 66ویں مقابلے میں گجرات ٹائٹنز (GT) نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چنئی سپر کنگز کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنائے ہیں۔
RCB vs GT: آر سی بی بمقابلہ جی ٹی: سائی سدرشن نے رقم کی تاریخ ، کرس گیل کا توڑ دیا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے 34ویں میچ میں جمعہ کو گجرات ٹائٹنز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور سے ہوا۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں جی ٹی کے بلے باز سائی سدرشن نے تاریخ رقم کر دی۔
Anderson-Tendulkar Trophy: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا کیا فیصلہ، سائی سدرشن کا ڈیبیو
ہندوستان نے رویندر جڈیجہ کو اس میچ میں واحد اسپنر کے طور پر ٹیم میں جگہ دی ہے۔ وراٹ کوہلی اور روہت شرما جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد رویندر جڈیجہ کا تجربہ ٹیم انڈیا کے لیے اہم ہوگا۔ جڈیجہ اسپن آل راؤنڈر بھی ہیں۔
IPL 2025: آئی پی ایل کے ایک سیزن میں 759 رنز، ٹاپ 5 میں پہنچے سائی سدرشن
30 مئی کو کھیلے گئے ایلیمینیٹر میچ کی بات کریں تو ممبئی انڈینز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ اس دوران روہت شرما نے 81 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جانی بیرسٹو نے 47 رنز ٹیم کے کھاتے میں ڈالا۔ مخالف ٹیم کی جانب سے پرسدھ کرشنا اور سائی کشور نے 2-2 کامیابیاں حاصل کیں۔
Sai Sudarshan: والد ایتھلیٹ،ماں والی بال کی کھلاڑی، اب بیٹے نے آئی پی ایل میں مچایا دھمال : سائی سدرشن
جب گجرات کی ٹیم لڑکھڑائی تو 21 سالہ بلے باز سائی سدرشن نے اپنی ٹیم کومیچ جیتا کر ہی دم لیا۔ ہر کوئی اس کھلاڑی کی کارکردگی کے تعریف کرتے ہوئے نہیں تھکتا ہے




