Ek Din Lifetime Collection: عامر خان کے بیٹے جنید خان کی دوسری فلم ’ایک دن‘ بھی فلاپ، 20 کروڑ سے زیادہ کا نقصان
رپورٹس کے مطابق فلم ’ایک دن‘ نے پہلے دن صرف 1.15 کروڑ روپے کی اوپننگ کی، جو جنید خان کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ’لوویاپا‘ سے بھی کم تھی۔ ’لوویاپا‘ نے افتتاحی دن 1.25 کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
Entertainment New: جنید نے اپنی پہچان خود بنائی، مجھے اسکرپٹ تک نہیں دکھاتا: عامر خان
عامر نے بیٹے کے تئیں اپنا پیار ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جنید اب قد میں 6 فٹ 2 انچ لمبے ہو گئے ہیں، لیکن ایک باپ کے لیے آج بھی چھوٹے بچے ہی ہیں۔ جب جنید چھوٹا تھا تو اسے گود میں لینا آسان تھا۔
Entertainment News: ’’ختم ہو رہی ہے زبان کی رکاوٹ…‘‘، دنیا بھر میں ہندوستانی سنیما کے بڑھتے غلبے پر بولے ناگا چیتنیا
فلم’تنڈیل‘ کی ہدایت کاری چندو مونڈیتی نے کی ہے اور یہ ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم میں جہاں ایک متاثر کن اسٹار کاسٹ ہے، وہیں اس میں ایک شاندار عملہ بھی ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ موسیقار دیوی سری پرساد نے اس فلم کی موسیقی ترتیب دی ہے، سینماٹوگرافی شمدت نے کی ہے۔
Ranbir Kapoor Fees For Ramayana: رنبیر کپور رام کے کردار کے لئے چارج کررہے اتنے کروڑ روپے ؟سامنے آیا نتیش تیواری کی ‘رامائن’سے متعلق بڑا اپ ڈیٹ
جہاں رنبیر کپور 'رامائن' میں بھگوان رام کا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ سائی پلوی کو ماں سیتا کے کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔





