PM Modi and Sri Sathya Sai Baba : ”شری ستیا سائیں بابا کی زندگی ’وسودھیو کٹمبکم‘ کی طرح رہی ہے“: وزیرِاعظم مودی
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز آندھرا پردیش کے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرِاعظم مودی اور وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی زندگی اور تعلیمات کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ اور ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔
PM Modi and Sri Sathya Sai Baba : جب وزیر اعظم مودی نے شری ستیا سائی بابا سے ملک سے جڑے مسائل پر بات کی تھی، ’مودی آرکائیو‘ نے شیئر کیا پوسٹ
شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور شری ستیا سائی بابا کے درمیان برسوں قبل ہونے والی ایک اہم گفتگو ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ ‘مودی آرکائیو’ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح مودی نے 2001 کے گجرات زلزلے میں عوامی خدمت اور امدادی کاموں میں اہم کردار ادا کیا تھا، جبکہ اس وقت وہ وزیراعلیٰ بھی نہیں تھے۔
Sathya Sai Baba Birth Centenary Celebrations : شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے وزیر اعظم مودی، یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی کریں گے جاری
وزیر اعظم نریندر مودی 19 نومبر کو آندھرا پردیش کے روحانی مرکز پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ ستیا سائی بابا کی تنظیم سے متعلق ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔
MV Chem Pluto Attack: ایم وی کیم پلوٹو نامی جہاز پر ڈرون حملے پرراج ناتھ سنگھ نے کہا، ‘حملہ آور کو زمین کے اندر سے بھی کھوج نکالا جائے گا’
وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔
Bageshwar Dham Sarkar: باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری نے متنازعہ بیان “سائی بھگوان نہیں، گیدڑ کی کھال پہننے والا کوئی …” پر مانگی معافی
اپنے بیان پر معافی مانگتے ہوئے، باگیشور دھام سرکار کے پیٹھادھیشور نے کہا، "ہمیں دل کی گہرائیوں سے دکھ اور افسوس ہے کہ ہمارے کسی بھی لفظ سے کسی کا دل مجروح ہوا ہے۔"





