SaharaShri Subrata Roy: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے نم آنکھوں سے سہارا شری سبرت رائے کو پیش کی خراج عقیدت، اہل خانہ سے ملاقات کے بعد ہوئےجذباتی
سہارا شری سبرت رائے کی آخری رسومات بھینساکنڈ میں صبح 10 سے 11 بجے کے درمیان ہوں گی۔ جن کی جسد خاکی صبح 10 بجے سہارا شہر سے نکالی جائے گی۔ ان کی آخری رسومات بھینسا کنڈ میں کی جائیں گی۔
Sahara Shri Subrata Roy Passes Away: تم کیا چلے گئے زمانہ اداس ہے، سہارا شری کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا اظہارِ غم
سہارا گروپ کے سربراہ کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کا سارا عملہ انہیں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ سہارا شری نے مجموعی طور 56 اسپورٹس کوفروغ دینے میں ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا۔
Subrata Roy: گورکھپور کے اس مکان سے شروع ہوا تھا’سہارا’ کا سفر، مکان مالک کے بیٹے نے کہا- مجھے لیمبریٹا پر گھماتے تھے سبرت رائے
سبرت رائے ترکمان پور برف خانہ روڈ پر واقع اندراوتی نواس میں 250 روپے ماہانہ کرایہ پر رہتے تھے۔ فنانس کمپنی یہاں سے شروع ہوئی تھی۔