Exclusive Documentary on Saharasri: سہارا شری کی زندگی پر ایکسکلیوسیو ڈاکومنٹری، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے پیش کیا جذباتی خراج عقیدت
’سہاراشری‘ ہمیشہ اپنے مداحوں کے بہت قریب رہے۔ بہار سے بنگال، گورکھپور سے لکھنؤ اور لندن… سہاراشری کا سفر جاری رہا اور وہ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کرتے رہے۔ 'سہاراشری' میں ان کی بے مثال کامیابیوں کے لیے انھیں کئی ایوارڈز اور اعزازات سے نوازا گیا۔
سہارا شری کی زندگی پر خصوصی دستاویزی فلم، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے جذباتی خراج عقیدت پیش کیا
کسی زمانے میں سہارا گروپ کی نوکری کو سرکاری نوکری کی طرح دیکھا جاتا تھا۔ لوگ اس کمپنی میں شامل ہونے کے خواب دیکھتے تھے۔
Subrata Roy and his Business Expansion a Long Journey: اسکوٹر کی سواری سے لے کر ایئر لائن تک کا سفر… لندن تک پھیلی ہوئی تھی سبرت رائے کی سلطنت
سبرت رائے سہارا کی سلطنت فائنانس، ریئل اسٹیٹ، میڈیا اور ہاسپٹلٹی سمیت کئی دوسرے سیکٹرمیں پھیلی ہوئی تھی۔ کبھی اسکوٹرپرنمکین بیچنے والے سبرت رائے کی اپنی ایئر لائن بھی تھی۔
Sahara Refund: لوگوں کو ان کے پیسے واپس ملنے کی امید ،سہارا ریفنڈ پورٹل پر 7 لاکھ لوگ رجسٹر کر چکے ہیں اب تک
سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔