Hijab and Saffron Shawls in Karnataka: کرناٹک میں حجاب کو ملی اجازت تو شروع ہوگیا بھگوا پر ہنگامہ، جانئے کیا ہے کانگریس کی سدارمیا حکومت کا نیا حکم
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ ریاست کے تعلیمی اداروں میں صرف پہلے سے چلی آرہی روایات کو ہی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی نیا طریقہ متعارف نہیں کرایا جا سکتا۔
PM Modi Gifted Kashmiri Saffron To Vladimir Putin : وزیراعظم مودی نے پوتن کو تحفے میں دیا کشمیری زعفران، لوگوں نے کہا- مقامی کسانوں کی امیدیں بڑھی
وزیراعظم مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو بھارت کی ثقافتی اور روحانی ورثے کی نمائندگی کرنے والے خصوصی تحائف پیش کیے، جن میں کشمیر کا مشہور زعفران اور بھگوت گیتا کا روسی ترجمہ شامل تھا۔ یہ تحفے نہ صرف بھارت کی فنون، روایت اور روحانیت کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ دونوں ممالک کے ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا ذریعہ بھی ہیں۔





