Bharat Express DD Free Dish

Safdarjung Hospital

سجن کمارگزشتہ 7 برس سے دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں صفدرجنگ اسپتال لایا گیا، لیکن اس وقت تک ان کی موت ہوچکی تھی۔ اپریل 2026 میں سجن کمارنے اپنی بیمار اہلیہ سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست کی تھی، تاہم عدالت نے انہیں ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔

 سونم وانگچک کو صفدرجنگ اسپتال سے میدانتا اسپتال میں شفٹ کیا جائے گا۔ دہلی ہائی کورٹ نے ان کی اہلیہ گیتانجلی کی عرضی پراسپتال میں شفٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے حکم کے مطابق، میدانتا اسپتال میں ڈاکٹروں کا خصوصی پینل تشکیل کیا جائے گا۔ سونم وانگچک کے علاج کے لئے ماہرین ڈاکٹروں کی ٹیم بنے گی اور سبھی میڈیکل جانچ رپورٹ میدانتا کے ڈاکٹروں کے پینل کو سونپی جائے گی۔

اب وزارت صحت کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ 22 جنوری کو ان اسپتالوں میں او پی ڈی بند نہیں رہے گی۔ ہسپتال روزانہ شیڈول کے مطابق کام کریں گے۔

CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔