Union Minister SP Singh Baghel, CMD Upendrra Rai Attend ‘Karwan Geeton Ka… Neeraj‘: دہلی میں سجی نیرج کے گیتوں کی محفل، مرکزی وزیر ایس پی سنگھ بگھیل اور سی ایم ڈی اپیندر رائے رہے موجود
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور سونوی ایونٹس ممبئی کے مشترکہ اہتمام میں منعقد ’کارواں گیتوں کا… نیرج‘ پروگرام میں نیرج کے مقبول گیتوں اور نظموں کی شاندار پیشکش کی گئی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل، سی ایم ڈی اپیندر رائے سمیت ادب، فن اور سنیما کی دنیا سے وابستہ کئی معزز شخصیات موجود رہیں۔
Minister SP Singh Baghel Serves Maha Prasad At Adani ISKCON Seva Camp During Maha Kumbh: مرکزی وزیر ایس پی سنگھ بگھیل پہنچےمہا کمبھ، اڈانی اسکون میں اپنے ہاتھوں مہا پرساد کئے تقسیم، اڈانی گروپ کے خدمات کی کی ستائش
اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں جہاں ایک طرف عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں دوسری جانب ملک کی نامور ہستیاں، عالمی پیمانے پر معروف شخصیات سمیت متعدد شعبہ جات سے وابستہ افراد بھی شریک ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہی ہیں۔





