MV Golden Leo: روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ’ایم وی گولڈن لیو‘ پر سوار 4 ہندوستانی شہری ہلاک: وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یوکرین میں ہندوستانی مشن صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہلاک ہونے والے ہندوستانی شہریوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور زخمی ہندوستانی شہری کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کرتا ہے۔
Russia Drone Attack: یوکرین پر روس کاڈرون حملہ ! زیلنسکی نے کہا- ہمارے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو بنایاگیا ہے نشانہ
صدر زیلنسکی کی تصدیق کے بعد فائر سیفٹی حکام نے بتایا کہ چرنوبل پلانٹ پر ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ تاہم اس واقعے نے ایک بار پھر دنیا کو چرنوبل جیسے حساس مقامات پر خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔





