Rupali Ganguly Attacks Mamata Banerjee: روپالی گنگولی کا ممتا بنرجی پر سخت حملہ، کہا- مجھے شرم آتی ہے کہ وہ بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں
اپنے بیان میں روپالی گنگولی نے کہا کہ وہ روزانہ درگا ماتا سے پرارتھنا کرتی ہیں کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کی حکومت قائم ہو اور ریاست میں مثبت تبدیلی آئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ترنمول کانگریس کے دورِ حکومت میں عام لوگوں، خاص طور پر ہندو خاندانوں کو مشکلات اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Rupali praised PM Modi: روپالی نے پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- ماہواری کے ٹیبو کو توڑنے میں ادا کیا اہم کردار
روپالی نے حکومت کی کئی اسکیموں کی تعریف کی، جیسے سوکنیا سمردھی یوجنا، جو لڑکیوں کا مستقبل محفوظ کرتی ہے، اور اجولا یوجنا، جو دیہی خواتین کو گیس سلنڈر دے کر ان کی صحت کو بہتر بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک سلنڈر نہیں بلکہ بہتر صحت کا موقع ہے۔
Anupamaa Actress Rupali Ganguly: سوتیلی بیٹی ایشا ورما کے الزامات کے بعد انوپما روپالی گانگولی نے توڑی خاموشی
آپ کو بتاتے چلیں کہ روپالی کی سوتیلی بیٹی ایشا نے اداکارہ پر ان کی والدہ کو ذہنی ، فیزیکلی ، زبانی اور جذباتی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپالی اس وقت ان کے والد اشون کے ساتھ ریلیشن شپ میں آئی جب وہ شادی شدہ تھے۔
Anupamaa: اسمرتی ایرانی نے انوپما میں انٹری کی خبروں کی تردید کی، اسے ‘فیک نیوز’ قرار دیا
حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اسمرتی ایرانی انوپما کے ساتھ 15 سال بعد ٹی وی پر واپسی کر رہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب اسمرتی ایرانی نے اس خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسےفیک خبر قرار دیا ہے۔
Ganguly takes part in candlelight protest in Kolkata: کولکاتہ ڈاکٹر ریپ وقتل کے خلاف احتجاج وکینڈل مارچ میں شامل ہوئے سورو گانگولی،ڈونا گانگولی نے دیا بڑا بیان
کولکاتہ کے ایک اسپتال میں زیر تربیت ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے معاملے کو لے کر کولکاتہ میں زبردست احتجاج دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کو بھی یہاں لوگوں نے مظاہرہ کیا اور متاثرہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔ اس دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی، ان کی اہلیہ اور بیٹی نے بھی احتجاج میں حصہ لیا۔
Rupali Ganguly Follows Smriti Irani Footsteps: کیا اسمرتی ایرانی کی طرح کامیاب ہوپائیں گی Anupamaa ؟ ٹی وی کی ٹی آرپی میں ٹاپ پر ہیں روپالی گانگولی
روپالی گانگولی نے اب بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ کے اس بڑے قدم کے بعد اب ان کا موازنہ اسمرتی ایرانی سے ہوگا۔ اسمرتی بھی روپالی گانگولی کی طرح ٹی وی انڈسٹری کا ایک اہم نام ہوا کرتی تھیں۔





