Bharat Express DD Free Dish

Ruchi Veera

ایس ٹی حسن نے کہا کہ اعظم خان ان کے قابل احترام لیڈر ہیں، لیکن ریاستی حکومت نے ان پر جھوٹے مقدمات لاد کر جیل میں ڈال دیاہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پارٹی صدر اکھلیش یادو نے اعظم خان کے لیے بہت کچھ کیا، لیکن اسے عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔

سماج وادی پارٹی سے نکالے جانے کے بعد روچی ویرا بی ایس پی میں شامل ہوگئیں۔ سال 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی ایس پی نے بجنور سے روچی کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔ اس دوران انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ سال 2023 میں بی ایس پی نے بھی روچی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔

روچی ویرا کو پارٹی نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے روک دیا ہے۔ کل رات ایس ٹی حسن کا ٹکٹ کٹنے کے بعد سے پارٹی حامیوں میں ناراضگی تھی۔