بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
RSS Chief Mohan Bhagwat on Mandir-Masjid Politics: مندر-مسجد تنازعہ پرموہن بھاگوت نے دی نصیحت، کہا- ’متنازعہ موضوعات سے کچھ لوگ بننا چاہتے ہیں ہندوؤں کے لیڈر‘
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہندوؤں کے لیڈر والے بیان سے متعلق ہرطرف سے حمایت مل رہی ہے۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے موہن بھاگوت کے بیان کا استقبال کیا ہے۔
Mohan Bhagwat: ’کم از کم 3 بچے ہونے چاہئیں‘، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا بیان
آبادی میں اضافے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بھاگوت نے کہا کہ انسانی شرح پیدائش کو 1 پر نہیں رکھا جا سکتا، اس لیے کم از کم 2 یا 3 بچے پیدا ہونے چاہئیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آبادی میں اضافے کی درست شرح کو برقرار رکھنا ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔
RSS Marks 100th Year With Vijayadashami Celebrations: وجئے دشمی اور آر ایس ایس کے یوم تاسیس پر پی ایم مودی نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
موہن بھاگوت نے مودی حکومت کے بنیادی اصولوں کی حمایت کی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں ہندوستان کی عالمی ساکھ، ملک کی ترقی، پرامن انتخابات کے عمل اور اسے درپیش مختلف چیلنجوں کا احاطہ کیا۔ وہیں اس موقع پر پی ایم مودی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Pawan Khera Attack RSS Chief: پون کھیڑا نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے کہا ‘ہندووں کو آپ سے خطرہ ، استعفیٰ دیں’
پون کھیڑا نے موہن بھاگوت کے بیان پر بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھاگوت پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں اور کسی دلت یا قبائلی کو آر ایس ایس کا سربراہ بنائیں اور پھر ذات پات کی مساوات کی بات کریں۔
Sanjay Singh on BJP: ’بی جے پی میں چلتا ہے آر ایس ایس چیف کا قانون‘، جانئے سنجے سنگھ نے ریزرویشن پر اور کیا کہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: ایشور کے آشیر واد اور مرضی سے ہوا رام للا پران پرتشٹھا،آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بیان
سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ اگر کسی وجہ سے ہندوستان مضبوط نہیں ہوا یا کھڑا نہیں ہوا تو دنیا کو جلد ہی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔