Bharat Express DD Free Dish

Rozgaar Mela

انھوں نے کہا کہ ہندوستان آج جو ریکارڈ بنا رہا ہے اس میں ہر طبقہ کی شرکت اہم ہے، لیکن ہماری بیٹیاں دو قدم آگے ہیں۔

وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت ہندستان کے نوجوانوں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے آج ہنر مندی کی ترقی پر بہت توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ لہذا، انہوں نے مزید کہاکہ  حکومت نے اسکل انڈیا جیسے مشن شروع کیے اور نوجوانوں کو ہنر مندی کے فروغ کے کئی مراکز میں تربیت دی جا رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں حکومت نے نیم فوجی دستوں کی بھرتی کے عمل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارا بینکنگ سیکٹر بھی معیشت کی توسیع میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں بینکنگ کا شعبہ سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے، لیکن نو سال پہلے ایسا نہیں تھا۔

نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): جون میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز کی تمام وزارتوں اور محکموں کو اس سمت میں کام کرنے کی ہدایت دی تھی۔ دیوالی کے موقع پر منعقدہ روزگار میلے میں ملک بھر سے منتخب نوجوانوں کو تقرری کے کاغذات دئے گئے تھے۔ اب ایک بار پھر روزگار میلے …