Ramadan Special: وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
اگر روزے کی حالت میں کثرت سے قے ہو جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ، اسی طرح اگر کوئی اتنی کم قے کرے کہ منہ نہ بھرے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ہاں لیکن اگر اپنے اختیار سے ہو اورمنہ بھر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔