Urdu Conclave 2026

Route Suspension Alert

ایئر انڈیا پہلے ہی اپنی وائیڈ باڈی بین الاقوامی پروازوں میں عارضی کٹوتی کر چکی ہے، اور اب نیرو باڈی نیٹ ورک میں بھی یہی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے تاکہ پورے نیٹ ورک کی آپریشنل استحکام کو بڑھایا جا سکے