Rose Water Benefits:صرف چہرے پر ہی نہیں بالوں پر بھی اس طرح لگائیں گلاب کا پانی، بڑھ جائے گی خوبصورتی، جانئے کیسے کریں اس کا استعمال
عرق گلاب بالوں کی خشکی کو دور کرتا ہے اور ان کو اندر سے نرش کرتا ہے۔ آج کے دور میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور گردوغبار کی وجہ سے عموماً خواتین کو ڈینڈرف، بال گرنا، دو منہے بال، جھرجھری دار بال وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔