Justice Surya kant: سخت محنت، مقصد اور نظم و ضبط… چیف جسٹس سوریہ کانت نے بتایا کامیابی کا راز
ہریانہ کے روہتک میں واقع مہارشی دیانند یونیورسٹی (ایم ڈی یو) کے سنہری جوبلی اور سابق طلبہ اعزازی تقریب میں بھارت کے چیف جسٹس سوریہ کانت نے ہفتہ کے روز اپنی تقریر میں کہا کہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے واضح اہداف، سخت محنت، نظم و ضبط اور پختہ عزم ضروری ہیں۔
Rohtak: روہتک میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی لاشیں ملنے سے برپا کیوں ہنگامہ
ایک شراب کی بوتل ، کچھ سرینج اور نیند کی گولیاں بھی ملی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیق کررہی ہے کہ کیا وہ شخص کسی معاملے کو لے کر ذہنی طور سے پریشان تھا
6 coaches of goods train going to Rajasthan derailed in Rohtak: روہتک میں راجستھان جانے والی مال ٹرین کے 6 ڈبے پٹری سے اتر گئے
ہریانہ کے روہتک میں مال ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس کی وجہ سے دہلی کی طرف جانے والا روہتک-جند راستہ متاثر ہے۔ جس کی وجہ سے 4 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور 2 منسوخ کر دی گئیں۔





