Bharat Express

Rohit-Virat

اس ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا پہلی اننگز میں صرف 180 رن ہی بنا سکی۔ اس کے بعد ٹریوس ہیڈ کے 140 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 337 رنز بنائے اور 157 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم صرف 175 رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش کو آؤٹ کرکے پانچواں وکٹ بھی گرا دیا ہے۔ مارش کو کے ایل راہل نے کیچ کیا۔ مارش نے صرف6 رنز بنائے۔فی الحال  آسٹریلیا کا سکور پانچ وکٹوں پر 38 رنز ہے۔ کریز پر مارنس لیبوشگن اور ایلکس کیری موجود ہیں۔

مینز ایشیا کپ 2025، جو بھارت میں منعقد ہونا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس میں سپر اسٹار بلے باز روہت شرما اور وراٹ  کوہلی نہیں کھیل پائیں گے کیونکہ