Bharat Express DD Free Dish

ROGER BINNEY

آپ کو بتادیں کہ راجر بنی سال 2022 میں بی سی سی آئی کے صدر بنے تھے۔ بنی نے سورو گانگولی کی جگہ لی تھی۔ بنی 1983 میں ہندوستان کی پہلی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے ایک اہم رکن تھے۔ بنی نے 1983 کے ورلڈ کپ میں شاندار گیند بازی کی اور 18 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

پاکستان روانگی سے قبل راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دورہ مکمل طور پر کرکٹ سے متعلق ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی بات نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی کے نائب صدر راجر بنی نے کہا کہ میں اپنے سفر کا انتظار کر رہا ہوں۔ایشیا کپ پہلی بار ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جا رہا ہے۔