Galgotias University Asked To Vacate AI Impact Summit Expo Stall: روبوٹ تنازعہ کے بعد گلگوٹیاز یونیورسٹی پر کارروائی، انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے کیا گیا باہر
گلگوٹیاز یونیورسٹی کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شامل ہونے کے دوران ایک تنازعہ کے بعد اسٹال سے تمام سامان ہٹانے اور سمٹ سے باہر کرنے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے یونیورسٹی کو ہدایت دی کہ وہ سمٹ میں اپنے اسٹال کو فوری طور پر خالی کرے۔ اس کے بعد یونیورسٹی کے اسٹال سے تمام آلات اور پیش کی جانے والی ٹیکنالوجی کو ہٹا دیا گیا۔
The Ethics of Human Gene Editing: انسانی جین ایڈیٹنگ:نئے سائنسی دور کا آغاز یااخلاقیات اور سماجیات کے نئے مسائل کی طرف بڑھتا قدم
اگرچہ جانوروں پر کامیاب تجربات کیے گئے ہیں، جیسا کہ سائنسدانوں نے جیلی فش کا ڈی این اے بلیوں میں لگایا اور پتہ چلا کہ وہ اندھیرے میں چمک سکتی ہیں، لیکن کیا یہ ٹیکنالوجی واقعی اتنی ترقی یافتہ ہے کہ انسانوں پر لاگو ہو سکے۔
Doctor removes patient’s lung tumor from 5,000 km away: ڈاکٹر نے پانچ ہزار کیلو میٹر دور سے کردیا کامیاب آپریشن، چین نے ٹیکنالوجی کے معاملے میں توڑ دیے سارے ریکارڈ
ڈاکٹر لوو کنگ کوان نے کہا کہ سرجیکل روبوٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس آپریشن کی کامیابی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مریض بیجنگ اور شنگھائی جیسے بڑے شہروں میں جانے کے بجائے اپنے آبائی شہر میں اعلیٰ درجے کی طبی خدمات سے کیسے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
Robot Committed Suicide: زیادہ کام سے تنگ ہوکر روبوٹ نے کرلی خودکشی،عالمی سطح پر پہلی روبوٹ خودکشی ریکارڈ
یہ واقعہ 29 جون کی سہ پہر پیش آیا۔ ’روبوٹ سپروائزر‘ سٹی کونسل کی عمارت میں پہلی اور دوسری منزل کی سیڑھی کے درمیان فرش پر گرا پایا گیا۔ اس کے ٹکڑے ہو چکے تھے۔ واقعے نے لوگوں کو تشویش اور غم میں مبتلا کر دیا۔اس واقعے کے بعد روبوٹ پر مسلط کیے گئے زیادہ کام پر بحث شروع ہو گئی ہے۔
Namaste to India: “ہندوستان کو نمستے”، ہیروشیما میں G7 سربراہی اجلاس میں تعینات روبوٹ کو سلام
ارندم باغچی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تیسرا خوراک کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے خوراک کے ضیاع کو روکنا تھا





