Bharat Express

Roadmap to Win Exit Poll

آر جے ڈی لیڈر نے کہا، ''ملک کے لوگ اب مودی جی کے طرز حکمرانی سے تنگ آچکے ہیں۔ اس بار ان لوگوں کا خاتمہ یقینی ہے اور یہ تمام ایگزٹ پول جو دکھا رہے ہیں آنے والے 4 جون کو کھوکھلے ثابت ہوں گے، آپ دیکھیں گے۔

بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون کئی مواقع پر سروے کے ذریعے اپنی صلاحیت کو ثابت کر چکے ہیں اور اب ایک بار پھر پوری ٹیم آپ کو لوک سبھا 2024 کے مینڈیٹ کی ایک جھلک دینے کے لیے تیار ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ آج یکم جون کو ختم ہو گئی۔ اب سب کی نظریں کرناٹک کے ایگزٹ پول پر لگی ہوئی ہیں۔ شام 6.30 بجے کے بعد ملک بھر کے نیوز چینلز پر ایگزٹ پول لائیو آ رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے اختتام کے بعد اب ایگزٹ پول کا دور جاری ہے اور بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی  سب سے بڑا سروے کرکے  ریزلٹ آنے سے پہلے ہی ایک  اندازہ  عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سروے کے مطابق بہا رمیں اس بار  این ڈی اے کو کچھ سیٹوں کا نقصان ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

عدالت کے ذریعے ایکناتھ شندے کے شیو سینا پارٹی کا نشان حاصل کرنے کے باوجود، ووٹر کیڈر ادھو ٹھاکرے کی وفادار ہے۔