RJD Pankaj Yadav attacked : بہار میں آرجے ڈی کے بڑے لیڈر پنکج یادو کو مجرموں نے ماری گولیاں،صبح کی سیر کو نکلے تھے پنکج
آر جے ڈی کے ترجمان اعجاز احمد نے کہا کہ یہ کیسی گورننس ہے؟ کیسی گڈ گورننس؟ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو گولیاں ماری جارہی ہیں۔ اتر پردیش اور بہار کے حالات میں اب زیادہ فرق نہیں ہے۔ بہار میں جرائم اور مجرموں کا بول بالا ہے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ حکومت کی طاقت ختم ہو چکی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘‘ان کے پاس کوئی مدعا نہیں ہے، وہ بغیر کسی مطلب کے بات کرتے ہیں’’، تیجسوی یادو نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
تیجسوی نے بہار کانگریس صدر اکھلیش پرساد سنگھ کے اس بیان پر بھی ردعمل ظاہر کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سی بی آئی اور ای ڈی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔