Bengal Ration Scam Case: بنگال راشن گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا کو پھر کیا طلب
اس سے پہلے 2019 میں، مغربی بنگال میں روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے میں سین گپتا کو ای ڈی کے حکام نے طلب کیا تھا۔ انہیں روز ویلی گروپ کے کچھ فلمی منصوبوں میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا تھا۔
Bengal Ration Distribution Scam: اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، بنگال راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے بھیجا سمن، پہلے بھی ان کے خلاف ایک دوسرے معاملے میں ہو چکی ہے کارروائی
ایجنسی نے پایا تھا کہ ان فلموں کی پروڈکشن لانڈرڈ پیسے کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی تھی جو روز ویلی گروپ نے ملٹی لیول مارکیٹنگ اسکیموں سے حاصل کی تھی۔ اسی سال ای ڈی نے بنگالی فلموں کے مقبول ترین اداکار پروسینجیت چٹرجی کو بھی اسی معاملے میں طلب کیا تھا۔