PM Modi’s Grief Over Tehri Garhwal Bus Accident: ٹہری گڑھوال بس حادثے پر وزیر اعظم مودی نے کیا افسوس کا اظہار، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی
ٹہری گڑھوال ضلع میں گلر کے قریب ایک مسافر بس پل سے تقریباً 100 میٹر نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ یہ حادثہ صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا۔ بس میں 34 مسافر سوار تھے۔ اب تک 26 زخمیوں کو ریسکیو کرکے ایمبولینس کے ذریعے رشی کیش کے اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ 8 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی





