Bharat Express DD Free Dish

Rinku Singh

رنکو سنگھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔

رنکو سنگھ نے کہا کہ فی الحال میری توجہ صرف محنت کرنے پر ہے۔ میں سخت محنت کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر ہے۔

Rinku Singh Inning in IP: 2023: کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے طوفانی اننگ کے بعد ٹوئٹر اورانسٹا گرام پر فینس کے ردعمل کا سیلاب آگیا ہے۔ وہیں فینس سے الگ ان کی اس کرشمائی اننگ پر بالی ووڈ کی کئی حسینائیں بھی فدا ہوگئی ہیں۔

کولکاتہ کو آخری اوور میں 29 رنز درکار تھے۔ یہاں سے گجرات کی جیت تقریباً یقینی تھی۔ لیکن کرکٹ غیر یقینی صورتحال کا کھیل ہے، یہ آپ نے سنا ہوگا۔ 20ویں اوور کی پہلی گیند پر امیش یادو نے ایک رن لیا اور رنکو سنگھ کو اسٹرائیک دیا۔