Richard Verma On Gurpatwant Singh Pannun: امریکا نے خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنوں پر بھارت کو لے پھر دیا بیان ، جانیں کیا ہے پورامعاملہ؟
گزشتہ سال نومبر میں امریکی استغاثہ نے مین ہٹن کی ایک عدالت میں فرد جرم دائر کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ نکھل گپتا نامی بھارتی شہری نے ایک نامعلوم بھارتی اہلکار کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پنو کو امریکی سرزمین پر قتل کرنے کی کوشش کی۔