Kolkata Rape Murder Case: کولکاتا ٹرینی ڈاکٹرکی آبروریزی اور قتل کے قصوروار سنجے رائے کو عمرقیدکی سزا، عدالت نے سنایا بڑا فیصلہ
کولکاتا آبروریزی قتل سانحہ میں سیالدہ کورٹ نے سزا کا اعلان کیا ہے۔ آرجی کراسپتال میں اس واردات کے تقریباً 162 دنوں بعد عدالت نے 18 جنوری کواپنا فیصلہ سنایا تھا اور سنجے رائے کوقصوروار قراردیا تھا۔
RG Kar Rape Murder Case: کولکتہ آر جی کر ریپ اور قتل معاملہ، سیالدہ کورٹ میں سماعت مکمل، آج آئے گا فیصلہ، پڑھیں ٹائم لائن
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے واضح طور پر کولکتہ پولیس سے کہا تھا کہ وہ اس کیس کو جلد از جلد حل کرے۔ انہوں نے پولیس کو سات دن کا وقت دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر اس مدت کے اندر معاملہ حل نہیں ہوتا ہے تو وہ اس معاملے کو سی بی آئی کو سونپ دیں گی۔ اسی دن بڑے پیمانے پر احتجاج کی وجہ سے آر جی کر کے پرنسپل سندیپ گھوش نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
Accident at Kolkata’s RG Kar Hospital: کولکتہ کے آر جی کر اسپتال میں حادثہ، آپریشن تھیٹر کی چھت گری
اسپتال سے وابستہ ایک جونیئر ڈاکٹر نے بتایا کہ آپریشن تھیٹر جس کی چھت گری اس کی حالت کافی عرصے سے خراب تھی، اسپتال کے حکام کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا تھا لیکن ان کی جانب سے اسے مسلسل نظر انداز کیا گیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آپریشن تھیٹر کے آپریشن کے دوران چھت گر جاتی تو وہاں موجود مریضوں، ڈاکٹروں اور نرسنگ اسٹاف کی جان خطرے میں پڑ سکتی تھی۔