Nitin Gadkari’s statement:’میں اب زیادہ کام نہیں کرپاتا،نئی نسل کوآگے آنا چاہیے‘،کیا گڈکری سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا اشارہ دے رہے ہیں؟
مرکزی وزیرنتن گڈکری نے ناگپور میں ایک پروگرام کے دوران کام کی تھکن کا ذکر کرتے ہوئے کہا، گزشتہ 30 سال سے مسلسل عوامی زندگی میں کام کر رہا ہوں، اب نئی نسل کو ذمہ داری سنبھالنی چاہیے
Saina Nehwal Retirement: سائنا نہوال نے بیڈمنٹن کو کہا الوداع، 18 تمغوں اور متعدد اعزازات کے ساتھ شاندار سفر اختتام پذیر
بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 2012 کے لندن اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرنے والی سائنا نے اپنے کیریئر میں 7 بڑے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 18 تمغے حاصل کیے۔
Whenever I retire, will dedicate rest of my life to Vedas: جب سیاست سے ریٹائر ہوجاؤں گا تو باقی زندگی وید، اپنشد اور قدرتی کھیتی کے لیے وقف کردوں گا:امت شاہ
وزیر داخلہ نے دہلی میں منعقدہ ’سہکار سنواد‘ پروگرام کے دوران اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی پر بات کی۔ انہوں نے زور دیا کہ کھاد کے میدان میں ابھی بہت کام ہونا باقی ہے، اور یہ شعبہ کوآپریٹو نظام کے ذریعے مزید مضبوط ہو سکتا ہے۔





