Bharat Express

Research

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر پرنائے ورما نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، غذائت سے متعلق خوراک کو مقبول بنانے، پائدار زراعت کو فروغ دینے اور کسانوں کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں باجرے کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے۔

ڈاکٹر ملہوترا کا خیال ہے کہ ذہن کے خیالات کو تشکیل دینے کے لیے بعض اوقات تنہائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی کئی دنوں سے کچھ لکھنے، کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہو تو تنہا بیٹھنے سے اس کے خیالات میں اضافہ ہوتا ہے۔ زندگی کی الجھنوں میں ہم کچھ چیزوں کے بارے میں اتنے سکون سے سوچ بھی نہیں پاتے۔

 بھارت ایکسپریس/دنیا میں ایسا کوئی نہیں جسے موسیقی نا پسند ہو،کسی نہ کسی فورم میں انسان موسیقی ضرور پسند کرتا ہے ،لیکن کیا آپ کو پتہ ہے ،موسیقی کا اثر انسانوں پر ہی نہیں جانوروں پر بھی ہوتا ہے۔بلکہ کئی بیماریوں میں موسیقی کی تھیریپی دی جاتی ہے ،جس سے انسانی ذہن پر بڑا گہرا …