Kerala Landslides: کیرالہ کے وائناڈ میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ، سینکڑوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ، فضائیہ بچاؤ میں مصروف
لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی ہونے والے 50 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پہلا لینڈ سلائیڈنگ منڈکئی ٹاؤن میں 1 بجے کے قریب شدید بارش کے دوران ہوا۔
Uttarkashi Tunnel: اترکاشی سے آئی راحت کی خبر، 35-40 گھنٹے کے بعد باہر آ سکتے ہیں مزدور
اوجر مشین کے ذریعے سوراخ کرنے کا کام رات بھر جاری رہا۔ اب تک 36 میٹر پائپ پش کیا جا چکا ہے۔ ریسکیو آپریشن سے منسلک حکام کے مطابق اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو اگلے 35 سے 40 گھنٹوں میں مزدوروں کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔
Nigeria: مسجد سے اغوا ہونے والے 19 افراد میں سے 6 کوکیا گیا بازیاب
19 افراد میں سے چھ کو بازیاب کرا لیا ہے جنہیں ہفتے کی رات دیر گئے نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا کی ایک مسجد سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کی تصدیق نائجیریا کی پولیس نے کی ہے