Bharat Express DD Free Dish

religious devotion

نئی دہلی کے پی وی آر پرومینیڈ میں نیترانا فاؤنڈیشن کی بانی ایشا سینی کی قیادت میں ’ہنومان انش‘ کی تاریخی اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی بار پورے تھیٹر کی تمام سات اسکرینیں بک کی گئیں، جہاں گروکل اور ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ سے وابستہ بچوں کے ساتھ ہنومان چالیسا کا پاٹھ بھی کیا گیا۔

ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ مرکزی دارالقضاء امارۃ شرعیہ (بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ مرکزی جمعیۃ اہل حدیث ہند نے بھی رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔