Bharat Express DD Free Dish

Reliance Digital

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اننت امبانی نے کیرلم کے دو معروف مذہبی مقامات، راج راجیشورم مندر اور گرووایور مندر کے لیے مجموعی طور پر کروڑوں روپے کے عطیات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کو نہ صرف مذہبی خدمات بلکہ ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فلاحی سرگرمیوں کے فروغ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

اس سیل کے دوران معروف بینک کارڈز اور آسان ای ایم آئی متبادل کے ساتھ خریداری کرنے پرصارفین 26000روپے تک کی فوری رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔

اب آپ کے گھر کو اپ گریڈ کرنے کا بہترین وقت ہے! کوئی بھی 1 پروڈکٹ خریدنے پر 5فیصد چھوٹ، کوئی بھی 2 پروڈکٹس خریدنے پر 10 فیصد چھوٹ اور گھریلو اور  کچن کے آلات سے 3 یا اس سے زیادہ مصنوعات خریدنے پر 15 فیصد بڑی چھوٹ کا لطف اٹھائیں۔