Urdu Conclave 2026

Relative Peace Reported

عثمان ہادی آئندہ انتخابات میں ڈھاکہ-8 حلقے سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا اعلان کرچکے تھے، 12 دسمبر کو دارالحکومت کے بجوئے نگر علاقے میں رکشہ پر سفر کے دوران قریب سے فائرنگ کا نشانہ بنے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔