PM holds bilateral meeting with Gen Min Aung Hlaing: وزیر اعظم مودی کی میانمار کے قائم مقام صدر جنرل من آنگ لائنگ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
آج شام ایس سی او اجلاس کا آغاز ہوگا، جس میں استقبالیہ تقریب اور میوزیکل کنسرٹ بھی شامل ہوگا۔ ایس سی او میں بھارت سمیت 10 رکن ممالک ہیں، جن میں بیلاروس، چین، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔
PM Modi will visit China: وزیراعظم کریں گے چین کا دورہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی امید، وادی گلوان تنازعہ کے بعد پہلا دورہ
وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کے آخر میں جاپان اور چین کا دورہ کریں گے۔ جاپان کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، جب کہ پی ایم مودی چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
President Marcos arrives on 5-day state visit to India: فلپائن کے صدر مارکوس پانچ روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے، صدر جمہوریہ مرمو اور وزیراعظم مودی سے کریں گے ملاقات، باہمی تعاون کو ملے گا فروغ
بھارت اور فلپائن کے درمیان تعلقات تاریخی بنیادوں اور مشترکہ جمہوری اقدار پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں جاری ہے، جن میں دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلہ شامل ہیں۔
Dr. S Jaishankar on three-day visit to China: وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا تین روزہ چین کا دورہ، ایس سی او اجلاس میں شرکت متوقع
وزیر خارجہ ایس جے شنکر چین کے تین روزہ دورے پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے، جو گلوان جھڑپ کے بعد پہلا باضابطہ دورہ ہوگا، اس دورے سے دو طرفہ تعلقات کی بحالی کا امکان ہے۔





