Redevelopment Policy:ری ڈویلپمنٹ پالیسی، پرانے مکانات کی تعمیر نو یا شہر کی روح کو نقصان؟
دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے حال ہی میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ پچاس سال سے زیادہ پرانے، انفرادی پلاٹ پر بنے دو منزلہ ڈی ڈی اے مکانوں کی تعمیر نو اور ری ڈیولپمنٹ کے لیے ایک یکساں پالیسی کو منظوری دے دی گئی ہے۔ دہلی کی کئی پرانی کالونیوں کے باشندوں کے لیے یہ طویل عرصے سے چلی آ رہی مانگ کا جواب ہے۔
Dharavi Redevelopment Project: دھاراوی پروجیکٹ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ، ڈی پی آر نے کہا-’’قانونی کارروائی کے بعد ہی چلا بلڈوزر‘‘
گنیش نگر-میگھواڑی علاقے میں کی گئی انہدامی کارروائی پر پیدا ہوئے تنازع کے بعد پروجیکٹ انتظامیہ نے اپنی وضاحت پیش کی ہے۔ DRP نے بغیر پیشگی اطلاع کے لوگوں کو بے دخل کیے جانے کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 اگست 2026 کو کی گئی کارروائی مکمل طور پر ضابطے کے مطابق اور ایک طویل قانونی عمل مکمل کرنے کے بعد ہی کی گئی۔





