Bharat Express DD Free Dish

Raveena Tandon

پولیس حکام کے مطابق گرفتار خاتون کی شناخت 47 سالہ راشی چھابڑیا کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ راشی سنہ 2020 سے ٹنڈن خاندان کے ساتھ منسلک تھی اور اداکارہ کی والدہ وینا ٹنڈن کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدگی سے ان کے گھر آیا جایا کرتی تھی۔

اکشرا سنگھ اور اکشے کمار کا گانا ’گھس گھس گھس‘ ان کے بالی ووڈ میں شاندار آغاز کی علامت بن گیا ہے۔ یہ گانا بالی ووڈ اور بھوجپوری موسیقی کا ایک دلچسپ فیوژن پیش کرتا ہے۔

روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشہ ابھیشیک کپور کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم ’آزاد‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ راشہ اس فلم میں اجے دیوگن کے بھتیجے امان دیوگن کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ٹی وی کے مشہور اداکار موہت ملک بھی ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم جنوری 2025 میں ریلیز ہوگی۔

روینہ نے اتوار کے روز کئی تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک اس مداح کے ساتھ تھی جس سے وہ خوفزدہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وہ مداح سوشل میڈیا پر مل گیا اور اپنا وعدہ پورا کیا۔

متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا کہ روینہ نشے کی حالت میں اپنے ڈرائیور کا دفاع کرنے کے لئے کار سے باہر آئیں اور ان کی ماں کو ٹکر ماری جس کے بعد ان کی والدہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔تاہم یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی نے کسی کو ٹکر نہیں ماری۔

جاوید اختر کی بہو اور فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے بھی خوب انجوائے کیا ہے ۔جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

نیرو میں موہن لال، پریمانی سمیت کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 23 جنوری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے ہوش اڑا دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں آریہ کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کیا گیا جس میں سشمیتا سین اپنے دشمنوں سے تلوار لے کر لڑتی نظر آرہی ہیں۔

اداکار یش اپنی 38ویں سالگرہ منا رہے تھے۔ یہ حادثہ اسی دوران پیش آیا۔ یش کنڑ فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے سنجے دت اور روینہ ٹنڈن جیسے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔

نصرت بھروچا نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا فائنل ہے، باقی سب کی طرح میں بھی اس میچ کو لے کر بہت پرجوش ہوں، اب تک بھارت نے ورلڈ کپ میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ عام رنز سے نہیں بلکہ 100 یا 150 کے اسکور سے جیتےہیں۔