PM inaugurates Delhi section of RRTS: پی ایم مودی نے RRTS کے دہلی سیکشن کا کیا افتتاح۔ صرف 40 منٹ میں طے ہوگا میرٹھ سے دہلی کا صفر
وزیر اعظم مودی نے روہنی، دہلی میں سنٹرل آیوروید ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (CARI) کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا، جس پر تقریباً 185 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ یہ نئی عمارت صحت اور ادویات کے شعبے میں جدید ترین سہولیات فراہم کرے گی اور اس میں او پی ڈی، آئی پی ڈی اور ڈیڈیکیٹڈ ٹریٹمنٹ بلاک جیسی سہولیات ہوں گی، جو مریضوں اور ریسرچرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔
Rapid Rail: آج سے ریپڈ ریل کا آغاز، جانیں ‘نمو بھارت’ ٹرین کا کرایہ کتنا ہے اور کیا ملیں گی سہولیات
دہلی-میرٹھ RRTS کوریڈور پر فی الحال پانچ اسٹیشن ہیں، جن میں صاحب آباد، غازی آباد، گلدھر، دوہائی اور دوہائی ڈپو اسٹیشن شامل ہیں۔ صاحب آباد سے دوہائی ڈپو اسٹیشن کا فاصلہ 17 کلومیٹر ہے۔ فی الحال ریپڈ ریل صرف انہی روٹس پر چلائی جائے گی۔