The Indian government advised its citizens to follow US laws: ہندوستان نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے اپنے شہریوں کو امریکی قوانین پر عمل کرنے کا مشورہ دیا
نئی دہلی: امریکہ نے ایک ہندوستانی ریسرچ اسکالر کو گرفتار کرلیا ہےوہیں ایک دوسرے طالب علم کو امریکہ چھوڑ کر کینیڈا ملک بدر ہونا پڑا ہے۔ ہندوستانی حکومت نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے اپنے شہریوں کو امریکی قوانین پر عمل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو بدر خان …





