Bharat Express DD Free Dish

Rani Mukherjee

رانی مکھرجی نے انڈسٹری میں 30 سال پورے کرلئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ ایک چیٹ شو کیا، اس میں وہ جذباتی ہوگئیں۔ رانی مکھرجی نے بتایا کہ فلم 'غلام' سے ان کی آوازکو ہٹا دیا گیا تھا۔

نیشنل ایوارڈ ملنے کے بعد شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ بھی سرخیوں میں ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ کے ساتھ دیپیکا پدوکون، رانی مکھرجی، جیدیپ اہلاوت، ارشد وارثی، سورو بھ شوکلا اور ابھے ورما نظر آئیں گے۔

اس کے ساتھ ہی کرن جوہر نے 1998 کی اس رومانٹک ڈرامہ فلم کے 26 سال مکمل ہونے پر ایک جذباتی نوٹ بھی شیئر کیا ہے۔ کرن  جوہرنے کہا، 'بطور ہدایت کار میری پہلی فلم، جو 26 سال بعد بھی بہترین کاسٹ اور کریو کے ساتھ سیٹ پر آپ کے پہلے دن کے احساس کو زندہ رکھتی ہے!

ابوظہبی میں منعقدہ آئیفا 2024 میں ان کی پرفارمنس پر ستاروں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ شاہ رخ خان سے لے کر انل کپور اور رانی مکھرجی تک کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

اداکارہ رانی مکھرجی بھی کیدارناتھ دھام پہنچی تھیں اور پوجا ارچنا کی ۔ اس کے بعد وہ بدری ناتھ دھام بھی گئی اور بدری وشال کے درشن کئے۔