Randeep Hooda’s new Avatar: رندیپ ہڈا کا نظر آیا نیا اوتار، لُک دیکھ کر ہو جائیں گے حیران
ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکار کو حال ہی میں فلم اسٹار سنی دیول کی ہائی ایکشن فلم ’جاٹ‘ میں ولن کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ فلم کے ہدایت کار گوپی چند مالینی ہیں۔ اس میں سیامی کھیر، ریجینا کیسینڈرا، جگپتی بابو، رامیا کرشنن، ونیت کمار سنگھ، پرشانت بجاج، زرینہ وہاب، پی روی شنکر اور ببلو پرتھویراج شامل تھے۔
Salman Khan’s anger erupts on Pahalgam terror attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بھڑکا سلمان خان کا غصہ، کہا- ایک بھی معصوم کو مارنا پوری کائنات کو مارنے کے برابر
پرینکا چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، ’’پہلگام میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے۔ لوگ وہاں چھٹیاں، ہنی مون، اپنے اہل خانہ کے ساتھ سلیبرٹ کرنے آئے تھے۔ وہ صرف کشمیر کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔ کئی معصوم جانیں اس طوفان میں پھنس گئیں جس کی انہیں کبھی توقع نہیں تھی۔ اپنے ہی لوگوں کے سامنے انہیں نشانہ بنایا گیا، یہ ایسا واقعہ نہیں ہے جسے ہم بھول کر آگے بڑھ سکیں۔ یہ ہمیں طویل عرصے تک پریشان کرے گا۔
Actor Randeep Hooda meets PM Modi: مشہور اداکار رندیپ ہڈا نے اپنے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، کہا-یہ میرے لیے بڑا اعزاز ہے
اس ملاقات کے دوران ہڈا اور ان کی فیملی نے وزیر اعظم کے ساتھ ہندوستانی سنیما اور فٹ انڈیا کے وزیر اعظم مودی کے وژن پر بات چیت کی۔
‘Jaat’ theme song out: فلم ’جاٹ‘ کا تھیم سانگ آؤٹ، دکھا سنی دیول کا سویگ
فلم ’جاٹ‘ کو گوپی چند مالینی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں سنی دیول کے ساتھ رندیپ ہڈا، ونیت کمار سنگھ، سیامی کھیر اور ریجینا کیسینڈرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم میں اداکار رندیپ ہڈا خطرناک ولن ’راناتنگا‘ کے کردار میں نظر آئیں گے۔
Salman Khan Advice To Randeep Hooda: سلمان خان کے ساتھ کام کر چکے اس ہیرو کو دی تھی یہ نصیحت،بات نہیں مانی توفروخت کرنا پڑا گھر
سربجیت اداکار رندیپ ہڈا کا کہنا ہے کہ 'ہم جب بھی ملتے ہیں، ہماری گفتگو زیادہ تر باڈی اور کام کے بارے میں ہوتی ہے۔
Randeep Hooda: کافی رسم و رواج کے ساتھ ہوئی تھی شادی اور اب… ہنی مون کی تصاویر کی وجہ سے ٹرول ہوئے رندیپ ہڈا
اداکار رندیپ ہڈا نے اپنی اہلیہ لِن لیشرم کے ساتھ کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ دونوں اس وقت کیرالہ میں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
Randeep Hooda ties the knot with Lin Laishram: رندیپ ہڈا اور لن لیشرم رشتہ ازدواج میں منسلک، خوبصورت تصاویر آئی منظر عام پر
اداکارہ لین لیشرم اور اداکار رندیپ ہوڈا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کئی سالوں سے رشتہ میں تھے۔





